ریسلنگ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ہلک ہوگن اچانک چل بسے ہلک ہوگن کو سی پی آر دینے کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا تھا مگرجانبر نہ ہوسکے
صوبائی عہدیدار ڈی آئی خان میں طالبان کو کتنے پیسے دیتا ہے؟ محسن نقوی میرے صوبے کے حوالے سے محسن نقوی کو فیصلے کرنے کی کوئی اجازت نہیں، علی امین گنڈا پور
13 کلو کا ٹیومر کیسے نکالا؟ لاہور میں ڈاکٹرز کی ٹیم کی حیران کن کامیابی ٹیومر پھٹنے کے قریب تھا اور مریضہ کی جان کے لیے سنگین خطرہ بن سکتا تھا
پاکستان لاہور میں عدالتی حکم پر گھر خالی کروانے پر کرایہ دار مشتعل، مالک مکان پر فائرنگ کر دی عدالتی بیلف کے جاتے ہی مالک مکان پر فائرنگ کردی
کاروبار پاکستان میں سونے کی قیمت کو بریک لگ گئی، ہزاروں روپے کی بڑی کمی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد نئی قیمت کتنی ہوگئی؟
پاکستان ڈیگاری قتل کیس میں نیا موڑ، بیٹی کے قتل کو جائز قرار دینے والی ماں گرفتار عدالت نے گل جان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
بلاگ ’میری فیملی نے اسرائیل بنایا‘۔۔۔ روتشائلڈ خاندان، وہ سایہ جو اسرائیل کی بنیادوں میں چھپا ہے یہ کہانی ہے ایک سکہ فروش کی، جس نے یورپ کی سب سے طاقتور مالیاتی سلطنت اور ایک پورے ناجائز ملک کی بنیاد رکھی
دنیا ٹرمپ کا بڑا اعلان، گوگل اور مائیکروسافٹ جیسی کمپنیوں کو بھارتیوں کو ملازمتیں دینے سے منع کردیا امریکا میں ٹیکنالوجی ملازمتوں پر بھارتی غلبے کا خاتمہ کرنے کی تیاری
پاکستان ’مدرسے کے ظالموں نے میرے بچے کو پانی تک نہیں دیا‘: سوات کا فرحان… جو علم کی تلاش میں مدرسے گیا، لیکن لاش بن کر لوٹا اس رپورٹ میں موجود تفصیلات اور مناظر آپ کیلئے تکلیف دہ ثابت ہوسکتے ہیں
لائف اسٹائل کلاؤڈ برسٹ (بادل کا پھٹنا) کیا ہے اور ایسا گلگت بلتستان میں بار بار کیوں ہو رہا؟ ”کلاؤڈ برسٹ“، یا بادل کا پھٹ جانا، ایک ایسا قدرتی واقعہ ہے جسے سن کر ایسا لگتا ہے جیسے آسمان پھٹ پرا ہو
پاکستان لاش کی بو چھپانے کیلئے سفید ہاؤڈر؟ موت کے بعد حمیرا اصغر کی واٹس ایپ ’ڈی پی‘ کیسے غائب ہوئی؟ تفتیشی ٹیم اُلجھ کر رہ گئی فلیٹ سے ملنے والا سفید پاؤڈر لاش کی بو چھپانے کیلئے کسی نے رکھا؟