ایشیا کپ ٹی 20: سری لنکن بلے بازوں کا بنگلا دیشی بولرز پر لاٹھی چارج، 6 وکٹوں سے ہرادیا سری لنکا نے 140 کا ہدف 15ویں اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافے کے بعد اچانک کمی ہوگئی۔
پیٹرول کتنے روپے مہنگا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خبر آگئی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان، قیمت میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟
دنیا فنانشل ٹائمز نے شیخ حسینہ کے آمرانہ دور پر بنائی گئی دستاویزی فلم جاری کردی دستاویزی فلم میں ماہرین نے تحقیقات کی مدد سے شیخ حسینہ کی بدعنوانی کا پردہ فاش کیا ہے۔
لائف اسٹائل کاجول اور ٹوئنکل کھنہ پہلی بار ایک ساتھ، نئے شو کا ٹیزر جاری شو میں بھارتی فلم انڈسٹری کے چند مشہور ستارے بھی نظر آئیں گے۔
لائف اسٹائل ایئر سیڈنگ: خوبصورتی اور صحت کی دنیا کا تیزی سے مقبول ہوتا رجحان ایئر سیڈنگ ایکوپنکچر کا ہی ایک حصہ ہے
لائف اسٹائل ثمر جعفری کس بھارتی اداکارہ کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں؟ اداکار کا انکشاف انہیں ڈرامہ "پرورش" میں بطور موسیقارخوب پذیرائی ملی ہے۔