فلم 'کوئی مل گیا' کی یہ چالڈ اسٹار اب کیسی نظر آتی ہیں؟
رتیک روشن کی 2003 میں ریلیز ہونے والی مشہورفلم "کوئی مل گیا"کا شمار ان کی کامیاب ترین فلموں میں ہوتا ہے،اس فلم کا ہر کردار لوگوں خوصوصاً بچوں کے دلوں میں بس گیا تھا۔
یہ فلم بچوں میں بیحد مقبول ہوئی فلم میں رتیک کے دوستوں میں بہترین دوست کا کردار ادا کرنے والی ہنسیکا موٹوانی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنیں۔
ہنسیکا نے کچھ عرصہ قبل مشہور اداکار اور موسیقار ہمیش ریشمیا کے مد مقابل کام کیا جسے لوگوں کی جانب سے بیحد سراہا گیا۔
ہنسیکا اس سے قبل بھی متعدد تامل فلموں میں کام کر چکی ہیں، اب یہ کیسی دکھتی ہیں پہچاننا آسان نہیں ہو گا تصاویر آپ بھی دیکھئے
مقبول ترین





















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔