گھر میں موجود بیکار اشیاء سےبنائی گئی کار آمداورخوبصورت اشیاء

شائع 27 اپريل 2017 11:16am

bottels1

گھر یلو خواتین صفائی کرتے وقت اکثر  بیکار نظر آنے والی چیزوں کو  پھینک دیتی ہیں ،یہ جانے بناء  کہ بیکار نظر آنے والی چھوٹی چھوٹی چیزوں سے گھر کو سجا کر خوبصورت بنایا جاسکتا ہے۔

گھر میں اکثر  شیشے کی خالی بوتلیں  موجود ہوتی ہیں انہیں استعمال کرتے ہوئے  بہت خوبصورت چیزیں بنائی جا سکتی ہیں ،نیچے دی گئی ویڈیو میں خالی بوتلوں کو استعمال کرنے کے چند کار آمد طریقے بتائے جارہے ہیں۔

ویڈیو دیکھئے

vedio thanks to:facebook.com