کون کونسے پاکستانی اور بھارتی اداکار ایک دوسرے کے رشتے دار ہیں
فائل فوٹوپاکستان اور بھارت کے کئی ایسے اداکار ہیں جو آپس میں رشتے دار ہیں لیکن بہت کم ہی لوگوں کو اس بارے میں علم ہے تاہم اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تو پریشانی کی کوئی بات نہیں آج ہم آپ کو انہی کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔امید ہے آپ ان اداکاروں کے آپس میں رشتے جان کر حیران ہوجائیں گے۔
بھارت کے لیجنڈری اداکار نصیر الدین شاہ، سید کمال کے کزن ہیں۔
فائل فوٹوپاکیزہ کے ڈائیریکٹر کمال امروہی، مینا کماری کے شوہر کے کزن ہیں۔
فائل فوٹوسلما آغا کا تعلق کپور فیملی سے ہے۔
فائل فوٹوبھارتی اداکارا تبو، نیلوفر عباسی کی کزن ہیں جبکہ شبانہ عاظمی تبو کی خالہ ہیں۔
فائل فوٹوجنید جمشید اور ہمایوں جمشید شاہ رخ خان کی فلم ڈان 2 میں کام کرنے والے علی خان کے کزن ہیں۔
فائل فوٹوبھارتی اداکار عامر خان، علی ظفر کی اہلیہ عائشہ فضلی کے رشتہ دار ہیں۔
فائل فوٹوبولی وڈ کے نواب سیف علی خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان کے بھتیجے ہیں۔
فائل فوٹوجوہی چاولہ کی فیملی کراچی میں رہتی ہے جس کی تصدیق ان کے ٹوئیٹر اکاونٹ پر فیملی ممبرز کے ساتھ ان کی تصویر ہے۔
فائل فوٹوبھارتی اداکارا جیا خان پاکستانی اداکاراہ سنگیتا کی بھانجی ہیں۔
فائل فوٹوبشکریہ فیشن یونیورس ڈاٹ نیٹ
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔