بولی وڈ اداکاراؤں کے 10 انتہائی واحیات ہیئر اسٹالز

شائع 21 ستمبر 2017 11:29am

hairs

بولی وڈ اداکارائیں اپنی خوبصورتی، فیشن اور اسٹائلز کی وجہ سے خاصی شہرت رکھتی ہیں لیکن کبھی بے احتیاطی کے باعث ہی صحیح وہ کچھ ایسے اسٹائلز اپنا لیتی ہیں جو انہیں بالکل بھی سوٹ نہیں کرتے۔

آج ہم آپ کو بولی وڈ کی خوبرو اداکاراؤں کے انتہائی واحیات ترین 10 ہیئر اسٹائلز دکھانے جارہے ہیں۔ آپ بھی ان کے یہ ہیئراسٹائلز دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے۔

رانی مکھرجی

rani

فلم 'تارا رم پم' میں رانی مکھرجی کے ہیئر اسٹائلز کو فیشن گروؤں کی جانب سے بالکل بھی نہیں سراہا گیا۔

کرشمہ کپور

karishma

نوے کی دہائی میں کرشمہ کے اکثر ہیئر اسٹائلز خاصے واحیات تھے یہ ان میں سے ایک ہے۔

سوناکشی سنہا

sonakshi

یہ ہیئر اسٹائل سوناکشی سنہا کی عمر کو تین گنا زیادہ دکھا رہا ہے۔

گوری خان

gauri

برائے مہربانی وہ چیز ٹرائی کریں جو آپ کو سوٹ کرتی ہو۔

دپیکا پاڈوکون

deepika

دپیکا اور فلم 'چاندنی چوک ٹو چائنا' دونوں کو ہی عوام کی جانب سے پسند نہیں کیا گیا۔

ایشوریا رائے

ash

بہت سارے لوگوں نے ایشوریا کے اس ہیئر اسٹائل کو پسند نہیں کیا۔

سونم کپور

sonam

ہم نئے دور میں ہیں تو برائے مہربانی اب یہ ففٹیز کے لُک ہمیں نہ دکھائیں۔

پریٹی زنٹا

pretty

آپ بھی کچھ مختلف ٹرائی کریں یہ بالکل عجیب لگ رہا ہے۔

پریانکا چوپڑا

priyanka

آپ تو بہت خوبصورت ہیں لیکن آپ کا ہیئر اسٹائل بہت سادہ اور بورنگ ہے۔

کرینہ کپور

kareena

ان کے بالوں کے بارے میں ایک ہی لفظ، بیکار۔۔

Thanks to wittyfeed