اسٹریٹ فوڈ لوورز، ٹھیلوں پر جاکر کھانا کھانے والے مشہور بولی وڈ اداکار
اس بات میں تو کوئی شک نہیں کہ جو مزہ گلی محلوں میں لگے ٹھیلوں پر جاکر کھانا کھانے کا آتا ہے وہ تو کسی فائیو یا سیون اسٹار ہوٹل میں بیٹھ کر بھی نہیں ملتا۔ ان ٹھیلوں کے کھانوں کی اپنی ہی لذت اور اپنا ایک مختلف ذائقہ ہوتا ہے۔
آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ بولی وڈ سلیبریٹیز بھی ان ٹھیلوں کے کھانوں کے دیوانے ہیں اور اکثر وہ فائیو یا سیون اسٹار ہوٹلز کے کھانے نوش کرنے کے بجائے ٹھیلوں کے لذیذ کھانوں کو ترجیح دیتے ہیں۔
کنگنا رناوت
کیا آپ نے کچھی کنگنا کو اس انداز میں دیکھا ہے؟ نہیں نا۔۔ جب وہ اسٹریٹ فوڈ کھاتی ہیں تو ان کی بھوک بھی اتنی ہی بڑھ جاتی ہے۔
اکشے کمار
بولی وڈ کے کھلاڑی کو ڈوسی بہت پسند ہے اور اکثر فوڈ اسٹریٹس پر کھاتے نظر آتے ہیں۔
دپیکا پاڈوکون
دپیکا کو ٹھیلے والوں کے گولے بے حد پسند ہیں وہ اسے کھا کر بہت انجوائے کرتی ہیں۔
پرینیتی چوپڑا
پرینیتی چوپڑا کو پانی پوری (گول گپے) بہت پسند ہیں۔
رنبیر کپور
رنبیر کو پیزا بہت ہی پسند ہے اور وہ کسی بھی جگہ کا پیزا کھانے کے لئے ہمیشہ تیا رہتے ہیں۔
شاہ رخ خان
ہم نے شاہ رخ خان کو بھی پکڑ ہی لیا۔
عامر خان
ہم نے عامر خان کو بھی بہار کی مشہور ڈش لٹی چوکا کھاتے ہوئے ایک اسٹریٹ پر اسپاٹ کیا۔
انوشکا شرما
انوشکا کو بھی پانی پوری (گول گپے) بے حد پسند ہیں۔
کاجل اگروال
آئس کریم کھانے میں اتنی گُم؟ کاجل اگروال کو آئس کریم بہت پسند ہے۔
سونم کپور
انہیں بھی اکثر چھوٹے ہوٹلوں یا فوڈ اسٹریٹس پر کھانا کھاتے دیکھا جاتا ہے۔
پرینکا چوپڑا
پرینکا بھی جب اسٹریٹ فوڈز نوش کرتی ہیں تو کیمروں کو بھی خاطر میں نہیں لاتیں۔
دپیکا اور رنبیر
دونوں کی اسٹریٹ فوڈ لوور ہونے کی ایک اور مثال۔۔
Thanks to wittyfeed




























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔