مشہور فلم اداکارہ آسن کی حیران کردینے والی تصاویر

شائع 07 اکتوبر 2017 05:27pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

آسن فلم نگری کی ایسی  اداکارہ ہیں جنہوں نے ٹولی وڈ کے ساتھ بولی وڈ میں بھی زبر دست کام کے زریعے نام بنایاہے۔

اگرچہ2015کے بعد سے وہ فلمی اسکرین پر نظر نہیں آئی  لیکن ان کے کام کی وجہ سے ان کا نام مداحوں کے دماغ میں موجود ہے۔

آسن 2016میں رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں تھیں۔

ہم آپ کو دِکھاتےان کی ایسی تصاویر جن کو دیکھ کر آپ رہ جائیں گے حیران۔

فائل فوٹو فائل فوٹو

❤️

A post shared by Asin Thottumkal (@simply.asin) on

Capri #Summer2016 #Italy

A post shared by Asin Thottumkal (@simply.asin) on

Instagram بشکریہ