ادکارہ نصرت جہاں آراء انتقال کرگئیں
File Photoلاہور: عینق والا جن سے ملک میں شہرت حاصل کرنے والی نصرت جہاں آراء انتقال کرگئیں ، انہوں نے ڈرامے میں بل بتوڑی کا کردار نبھایا تھا، اداکارہ گزشتہ چار ماہ سے فالج کے مرض میں مبتلا تھیں تاہم آج ان کی طبعیت اچانک زیادہ خراب ہوگئی جس کے بعد ان کوہسپتال لے جایا گیا۔
تاہم ہسپتال میں وہ اپنے پیاروں کو افسردہ چھوڑ کر دنیائے فانی سے کوچ کرگئیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔