میک اپ کے بناء 8 مشہور بھارتی گلوکاراؤں اصل روپ

شائع 25 اکتوبر 2017 05:58am

main

میک اپ انسان کی شخصیت کو اس طرح تبدیل کردیتا ہے جیسے بناء رنگ کی ہوئی دیورا پر صاف ستھرا اور چمکدار رنگ کردیا جائے۔ آپ اس بات کو بھی بخوبی جانتے ہوں گے کہ میک اپ کے بناء مشہور اداکار اور گلوکار اس قدر تبدیل نظر آتے ہیں کہ انہیں پہچاننا ممکن نہیں ہوتا۔

آج ہم آپ کو اسی کی چند مثالیں دکھانے جارہے ہیں اور بھارتی انڈسٹری کی مشہور گلوکاراؤں کے میک اپ کے بنا اصل روپ دکھانے جارہے ہیں۔ ہمیں یقین ہے انہیں دیکھ کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔

نیحا ککڑ

Neha Kakkar

انڈین آئیڈل 2 کی کنٹیسٹنٹ نیحا ککڑ جب اپنی سریلی آواز کا جادو جگاتی ہیں تو نوجوانوں کا لہو گرما دیتی ہیں ان کے گانے پارٹیز کے میوزک میں ٹاپ پر رکھے جاتے ہیں۔ گلوکارہ میک اپ میں تو بہت خوبصورت لگتی ہیں تاہم میک اپ کے بنا ان کا روپ آپ دیکھ کر چکرا جائیں گے۔

This is Neha without makeup.

نیتی موہن

Image result for neeti mohan

نیتی موہن فلم جب تک ہے جاں کے مشہور گانے 'جیا رے' میں اپنی سریلی آواز کا جادو جگا کر فلم دیئر بیسٹ فی میل پلے بیک سنگر کا ایوارڈ اپنے نام کرچکی ہیں۔ تاہم وہ میک اپ کے بنا اپنی آواز کی طرح خوبصورت ہیں یا نہیں دیکھ کر فیصلہ کرلیں۔

Considerable, isn't she?

بیحا بھسین

Image result for neha bhasin

نیحا بھسین بھارتی پاپ اور بولی وڈ انڈسٹری میں اپنے گانوں کی وجہ سے بے حد مقبول ہیں۔ انہوں نے سنہ 2008 میں 'کچھ خاص ہے' اور 2017 میں 'جگ گھومیا' کیلئے فلم فیئر ایوارڈ حاصل کیا۔ ان کی بناء میک تصویر دیکھیں۔

This is how she looks without makeup.

شریا گھوشال

Related image

شریا گھوشال بلاشبہ انتہائی خوبصورت آواز کی مالکن ہیں ساتھ ہی وہ دکھنے میں بھی بہت خوبصورت لگتی ہیں۔ لیکن کیا واقعی؟ ان کی بنا میک تصویر آپ کو حیرت میں ڈال دے گی۔

She looks so adorable without makeup.

شیرلے سیٹیا

Shirley Setia

شیرلے سیٹیا نے اپنے کیریئر کا آغاز یوٹیوب پر اپنے گھر میں ریکارڈ کئے گئے گانے اپلوڈ کرکے کیا۔ انہیں اپنی گلوکاری کے ساتھ ساتھ معصومیت کی وجہ سے بھی خاصی شہرت حاصل ہے۔ وہ بنا میک اپ بھی بہت معصوم ہی نظر آتی ہیں۔

Still cute!

کنیکا کپور

Related image

کنیکا کپور نے مشہور ترین 'بے بی ڈول میں سونے دی' اور 'چٹیاں کلائیاں' جیسے آئٹم سانگز گائے۔گلوکارہ ان گانوں کی وجہ سے فلم فیئر ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکی ہیں۔ بناء میک اپ بھی وہ مناسب ہی نظر آتی ہیں اور ان کی آنکھیں تو کمال کردیتی ہیں۔

Beautiful eyes, indeed!

مونالی ٹھاکر

Monali Thakur

مشہور گانے ' موہ موہ کے دھاگے' کی گلوکارہ مونالی ٹھاکر بھی اس لسٹ میں شامل ہیں۔ ان کے گائے ہوئے گانوں کو صدا بہار گانوں کی لسٹ میں شمار کیا جاتا ہے۔ بنا میک اپ وہ بھی خاصی مختلف نظر آتی ہیں۔

This is her look without makeup.

انوشکا مانچندا

Image result for anushka manchanda

انوشکا نے گلوکاری کے ساتھ ساتھ اداکاری میں بھی اپنا لوہا خوب منوایا اور 'دولہا مل گیا' اور 'دی لائن آف پنجاب' جیسی فلموں میں کام کیا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں وہ بنا میک اپ ایسی دکھتی ہیں کہ انہیں پہچاننا بھی محال لگتا ہے۔

Recognizable or not?

Thanks to wittyfeed