بولی وڈ میں دھوم مچانے والی یہ اداکارہ کون ہے؟ پہچانیئے

شائع 25 اکتوبر 2017 04:41pm
File Photo File Photo

ممبئی : کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ اس تصویر میں نظرآنے والی اداکارہ کون ہے جس نے بولی وڈ میں دھوم مچارکھی ہے ، یہ اداکارہ اور کوئی نہیں بلکہ سنی لیونی ہیں۔ سنی لیونی پہلے  پورن اسٹار کے طور پر جانی جاتی تھیں۔

File Photo File Photo

انہوں نے بھارت میں دھماکے دار انٹری بگ باس کے ریئلٹی شو سے دی اور یہی شو ان کی بولی وڈ میں قدم رکھنے کی وجہ بھی بنا اور بعد میں ان کو بولی وڈ میں ایک کے بعد ایک فلمیں ملتی چلی گئیں۔ دوہزار تین میں ان کو پینتھ ہاوس پیٹ آف دا ایئر بھی نامزد کیا گیاتھا۔ وہ ویویڈ انٹرٹینمنٹ کی طرف سے کنٹریکٹ پرفارمر کے طور پر بھی کام کرتی رہی ہیں۔

سنی لیونی کو بولی وڈ میں بڑا بریک تھرو پوجا بھٹ کی فلم جسم کے سیکوئل سے ملااور پھر بتدریج ان کو فلم جیک پاٹ، راگنی ایم ایم ایس اور اک پہیلی لیلا جیسی فلموں میں سائن کیا گیا۔

حتی کے سنی لیونی اب چھتیس سال کی ہوچکی ہیں لیکن ان کی خوبصورتی میں تاحال کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے اور یہی وجہ بھی ہے کہ ان کو بولی وڈ میں تاحال کنٹریکٹ ملتے چلے جارہے ہیں۔