بچوں میں بے حد مقبول ڈرامے 'سون پری' کی کاسٹ اب کیسی نظر آتی ہے؟

شائع 01 نومبر 2017 09:44am

 main3

بچپن کی یادیں انسان زندگی بھر نہیں بُھلا پاتا کیونکہ جتنا حسین بچپن ہوتا ہے اتنا حسین زندگی کا اور کوئی مرحلہ نہیں ہوتا۔ اگر آپ کی عمر 20 سے 25 سال کے لگ بھگ ہے تو آج ہم آپ کے بچپن کی کچھ یادوں کو کُریدنے جارہے ہیں۔

جی ہاں! آج ہم ہمارے بچپن کے مشہور ڈرامے 'سون پری'  کی کاسٹ کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں۔ چونکہ جب سے اب تک آپ کے اندر اچھی خاصی تبدیلی آگئی ہوگی تو ظاہر سی بات ہے اس ڈرامے کی کاسٹ میں بھی تبدیلی آگئی ہوگی۔ خیر! اب بنا وقت کا ضیاع کئے ہم آپ کو ان تمام اداکاروں کی موجودہ تصاویر دکھاتے ہیں۔

:ملاحظہ کیجیئے اب وہ ایسے نظر آتے ہیں

(مرلنال دیو کلکرنی (سون پری

Son Pari urff MrInal Dev-Kulkarni 

(تنوی ہیگڈے (فروٹی

Frooti urff Tanvi Hegde 

(اشوک لوکھنڈے (التو

Altu Uncle urff Ashok Lokhande 

(کیوالیا چڈا (جیف ڈی سوزا

Jeff D'souza urff Kaivalya Chheda 

(اُپاسنا سنگھ (کروئلا/ کالی پری

Cruela/Kaali Pari urff Upasana Singh  

(وویک مشرن (روہت

Rohit urff Vivek Mushran 

(دپشیکا ناگپال (روبی

Ruby urff Deepshikha Nagpal 

(شاشی کالا (دادی

Dadi urff Shashikala 

(ادیتیا سورتے (اپو

Appy urff Aditya Surte 

(ادیتیا کپاڈیا (انوکھا ابھیجیت

Anokha Abijith urff Aditya Kapadia 

Thanks to wittyfeed