علی ظفر کا میشا کو ہرجانے کا نوٹس
File Photoکراچی : معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے میشا شفیع کوہرجانے کا نوٹس بھجوادیا ہے۔
میشا نے علی ظفر پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا، جس کے بعد علی ظفر کی جانب سے اس حوالے سے تردید کی گئی تھی۔
تاہم اب علی ظفر نے اس حوالے سے نوٹس میشا شفیع کو بھجوادیا ہے، نوٹس میں کہا گیاہے کہ میشا نے ہراساں کرنے کا جھوٹا الزام لگایا۔ نوٹس میں میشا سے چودہ روز میں معافی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔