آج کا ٹوٹکا : محض ایک گلاس جوس میں پورے دن کی توانائی

اپ ڈیٹ 03 مئ 2018 10:41am

st

ویسے تو قدرت نے انسان کو ایسی بے شمار نعمتیں عطا کررکھی ہیں جن کا ذرا سا استعمال بھی انسان کو ایک ٹارزن کی طاقت فراہم کردیتا ہے۔ آپ نے اکثر اپنے بڑے بوڑھوں کو یہ کہتے سنا ہوگا کہ کابلی چنے میں گھوڑے کی طاقت ہوتی ہے۔ یعنی اگر انسان اسے کھائے تو وہ گھوڑے کی مانند طاقتور ہوجاتا ہے۔

آج آپ کو شیف گلزار اسی کابلی چنے کا ایک ایسا شیک بتانے جارہے ہیں جس کا ایک گلاس آپ کو پورے دن کی توانائی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اضافی طاقت بھی عطا کرے گا۔ یہ شیک کیسے بنانا ہے جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں۔