مولانا سمیع الحق کا قتل ، عمران خان کا تحقیقات کا حکم
وزیراعظم عمران خان نے مولانا سمیع الحق کے قتل کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
آج نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو واقعے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ انہوں نے فوری طور پر واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
مولانا سمیع الحق کو ان کے گھر میں گھس کر چاقو کے وار سے قتل کردیا گیا ہے۔ اور پھر فائرنگ کی گئی۔ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.