کراچی: دھماکے میں متعدد افراد زخمی
کراچی: کراچی میں دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔کراچی میں قائد آباد پل کے قریب دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
واقعے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تاہم ابھی دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.