ممبئی :فلم نیرجا ریلیز
ممبئی :بالی ووڈ میں فلم نیرجا سے اداکارہ سونم کپور مداحوں کے دلوں پر راج کرنے آگئیں۔ فلم نیرجا آج سینما گھروں کی زینت بن گئی۔
فلم نیرجا کی کہانی بھارتی ایئر ہوسٹس نیرجا بھانوت کی حقیقی زندگی پر مبنی ہے۔ فلم میں نیرجا کا کردار اداکارہ سونم کپور نے نبھایا ہے۔
فلم کی کہانی میں ایئر ہوسٹس نیرجا کے ہائی جیک ہوجانے والے جہاز میں اغوا کاروں کے مقابلے کی خوبصورت انداز میں عکاسی کی گئی ہے۔فلم کے دیگر کرداروں میں شبانہ اعظمی،یوگیندرا ٹیکو بھی شامل ہیں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔