'ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے'
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو وزارت سے ہٹانے کی خبریں پورادن گردش میں رہیں۔ تاہم بعد میں ان خبروں کی تردید کردی گئی۔
میڈیا سے گفتگو کےدوران ایک صحافی کے وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹائے جانے کے حوالے سےسوال کیا جس کے جواب میں اسد عمر نے کہا کہ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔
مزید خبریں
پشین میں پولیس افسران پر فائرنگ، ایک ملزم گرفتار
صحافت کا عالمی دن: صدر مملکت اور وزیراعظم کا میڈیا ورکرز کو خراج تحسین
خواجہ سرا نے ’تلخ کلامی‘ پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا
جاوید چوہدری ’لفافی صحافی‘ ہیں، کارکن اور میڈیا ان کا یہ کلپ ضرور دیکھیں، شیر افضل مروت
سپریم کورٹ : پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنےکی درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ : فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.