بھارت :عام انتخابات کا چوتھا مرحلہ :9ریاستوں کی 72نشستوں کیلئے پولنگ
نئی دہلی :بھارت میں عام انتخابات کے چوتھے مرحلے کیلئے 9ریاستوں کی 72نشستوں کیلئے پولنگ جاری ہے۔
بھارت میں عام انتخابات کے چوتھے مرحلے کیلئے 9ریاستوں کی 72نشستوں کیلئے پولنگ جاری ہے ۔
بہار، جھاڑکنڈ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، اڑیسہ، راجستھان، اترپردیش، مغربی بنگال میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
ووٹنگ کے موقع پر مغربی بنگال میں کانگریس اور بی جے پی کے کارکنان کے درمیان تصادم بھی ہوا ،7مرحلوں پر مشتمل عام انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان 23مئی کو ہوگا۔
دوسری جانب بھارت کےنام نہاد انتخابات کےموقع پرضلع اننت ناگ میں آج مکمل ہڑتال ہے۔
وادی میں قابض بھارتی فوجیوں کی ایک بڑی تعداد تعینات ہےجبکہ ٹرین او انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔
مزید خبریں
امریکی جامعات سے 2 ہزار فلسطینی حامی مظاہرین گرفتار، ہم آمرانہ قوم نہیں، بائیڈن
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ، وجہ کیا ہے ؟
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں، امریکی میڈیا کا دعویٰ
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
کولمبیا کے بعد اب ترکیہ کا اسرائیل سے لاتعلقی کا اظہار، تجارتی تعلقات ختم
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.