ڈالر1 روپے 84 پیسے مزید مہنگا، 164 تک پہنچ گیا
کراچی: ڈالر کی قیمت میں استحکام عارضی ثابت ہوا، انٹربینک میں کاروبار کے آغآز پر ہی ڈالر کی قیمت میں گزشتہ روز کی نسبت1 روپے 84 پیسے مزید اضافہ ہوگیا، جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 164 روپے پر پہنچ گئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز دالر کی قیمت میں چند گھنتوں کے دوران ہی 5 روپے دو پیسے اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈالر کی کلوزنگ 162 روپے پر ہوئی۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.