Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
25 Shawwal 1445  

کیویزکیخلاف بابر اعظم کی شاندار سینچری

شائع 26 جون 2019 06:13pm

bbbbb

برمنگھم: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے 33 ویں اور انتہائی اہم میچ میں بابر اعظم نے شاندار سینچری اسکور کرکے 92 ورلڈکپ کی تاریخ دوہرا دی۔

تفصیلات کے مطابق 92 ورلڈکپ میں رمیز راجہ نے کیویز کیخلاف سینچری بنائی تھی اور پاکستان میچ جیتا تھا جبکہ آج بابر اعظم نے بھی کیویز کیخلاف ہی یہ کارنامہ انجام دے دیا ہے۔

پاکستان ٹیم بابر اعظم اور حارث سہیل کی شاندار بیٹنگ کے باعث جیت کے بے حد قریب ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div