حارث سہیل کی شاندار کارکردگی، اہلخانہ خوشی سے نہال
نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں حارث سہیل کی شاندار کارکردگی پر اہلخانہ خوشی سے نہال ہوگئے، رشتہ داروں کا کجھور سے منہ مٹھا کروایا گیا۔
حارث سہیل کے عزیز و اقارب کا کہنا ہے کہ انہوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، حارث سہیل کی عمدہ کارکردگی اور پاکستانی ٹیم کی جیت پر ان کے عزیز و اقارب نے کجھور سے منہ میٹھا کیا اور بھنگڑے ڈال کر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان افغانستان اور بنگلہ دیش سے بھی کامیابی حاصل کر کے سیمی فائنل میں پہنچے گا۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.