ہولی وڈ فلم”دی ادرسائیڈآف دی ڈور“ آج ریلیزہوگی
نیویارک:ہولی وڈ کی نئی فلم دی ادر سائیڈ آف دی ڈور آج سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔ خوفناک مناظر دیکھنے والوں نے ٹکٹیں خرید لیں۔
دہشت سے بھرپور فلم کی کہانی ایک ایسے ننھے بچے کی ہے جسکی موت کے بعد اسکی ماں اسے زندوں اور مردوں کی دنیا سے واپس لانے کی فرسودا روایت کا سہارا لیتی ہے۔ اسکی یہ کاوش سب گھر والوں کو مشکلات میں ڈال دیتی ہے۔
ہدایتکار جوہینز رابرٹ کی فلم میں اداکاری دکھانے والوں میں شامل ہیں۔خوف میں مبتلا کردینے والے مناظر سے بھرپور فلم سینما گھروں میں پھیلائے گی دہشت۔وہ بھی آج کے دن سے۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔