'ریسٹ ہاؤس کھولنے میں آپ کو چھ سال لگے'
لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریسٹ ہاؤس کھولنے میں آپ کو چھ سال لگے۔اس سے مہنگائی دس فیصد سے کم اور ترقی کی شرح تین فیصد سے زیادہ نہیں ہوگی۔
مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ایک سال میں حکومتی اخراجات میں 11سو ارب کا اضافہ ہوا ہے۔ٹیکس دینے والوں کے دکھ کا ڈرامہ نہ کریں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.