آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے داتا دربار پر حاضری دی اور ملکی سلامتی کےلئےدعائیں کیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ لاہور پہنچے۔
داتا درپارپرآرمی چیف نے پھول نچھاور کیے اور فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر ملکی ترقی و خوشحالی اور سلامتی کیلئے دعائیں بھی مانگی گئیں۔
Comments are closed on this story.