Aaj TV News

BR100 5,282 Increased By ▲ 24 (0.46%)
BR30 27,601 Increased By ▲ 46 (0.17%)
KSE100 48,305 Increased By ▲ 53 (0.11%)
KSE30 19,479 Decreased By ▼ -59 (-0.3%)
COVID-19 TOTAL DAILY
CASES 939,931 1,194
DEATHS 21,633 57
Sindh 327,021 Cases
Punjab 343,703 Cases
Balochistan 26,152 Cases
Islamabad 82,065 Cases
KP 135,569 Cases

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے فی تولہ سونا 1 لاکھ 4 ہزار 400 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1372 روپے کا اضافہ ہے۔

ایک تولہ سونا 1 لاکھ 4 ہزار 400 روپے جبکہ 10 گرام سونا 89 ہزار 506 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 10 ڈالرز ک سے 1762 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج بھی سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 8000 روپے کم ہے۔

****–25 جون 2020 کے ریٹ****

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد 2300 روپے کی زبردست کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے فی تولہ سونا 1 لاکھ 2 ہزار 800 روپے کی سطح پر آگیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1972 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 1 لاکھ 2 ہزار 800 روپے جبکہ 10 گرام سونا 88 ہزار 134 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 15 ڈالرز کی کمی سے 1762 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 8000 روپے کم تھی۔

–24 جون 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کا مزید اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 5 ہزار 100 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1715 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 1 لاکھ 5 ہزار 100 روپے جبکہ 10 گرام سونا 90 ہزار 106 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 20 ڈالر کے اضافے سے 1777 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 8000 روپے کم تھی۔

–23 جون 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا مزید اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 3 ہزار 100 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 943 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 1 لاکھ 3 ہزار 100 روپے جبکہ 10 گرام سونا 88 ہزار 391 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 9 ڈالر کے اضافے سے 1757 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 8000 روپے کم ہے۔

–22 جون 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا مزید اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 2 ہزار روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1114 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 1 لاکھ 2 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا 87 ہزار 448 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 12 ڈالر کے اضافے سے 1748 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 8000 روپے کم تھی۔