Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
11 Dhul-Qadah 1445  

ترک ڈرامے 'ارطغرل غازی' کی حلیمہ سلطان نے خوشخبری سنادی

ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی اہم کردار حلیمہ سلطان نے خوشخبری ...
شائع 06 جولائ 2020 03:40pm

ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی اہم کردار حلیمہ سلطان نے خوشخبری سنادی۔ پاکستان سپر لیگ کے اگلے ایڈیشن میں پشاور زلمی سے منسلک ہونے کا اشارہ دے دیا۔

اسرا بِلجیک نے پشاور زلمی اور ان کے اونر جاوید آفریدی کو مخاطب کرتے ہوئے ٹوئٹ میں لکھا کہ جلد اچھی خبر دوں گی۔

پشاورزلمی، ارطغرل غازی اور حلیمہ سلطان کو فرینچائز کا برانڈ ایمبسیڈر بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

Blockquote