Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
11 Dhul-Qadah 1445  

بورڈ میں کالی بھیڑیں بیٹھی ہیں جو معاملہ خراب کررہی ہیں، سلیم ملک

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جواب مسترد ہونے پر سابق کپتان سلیم...
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2020 07:34pm

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جواب مسترد ہونے پر سابق کپتان سلیم ملک کا کہنا ہے کہ بورڈ میں کالی بھیڑیں بیٹھی ہیں جو معاملے کو خراب کر رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئی سی سی کو بھجوانے کیلئے لکھوایا گیا خط میرے خلاف ہی استعمال ہورہا ہے، پی سی بی کو ہر حال میں معاملہ خراب کرنے والوں کا پتہ لگانا چاہیئے۔

ان کا مزید کیا کہنا ہے، ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

Blockquote