Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

اظہر علی اور سرفراز احمد کی قیادت میں دوسرا انٹرا اسکواڈ میچ

وورسٹر: انگلینڈ کیخلاف سیریز کی تیاریوں کیلئے وورسٹر میں موجود...
شائع 11 جولائ 2020 08:24pm

وورسٹر: انگلینڈ کیخلاف سیریز کی تیاریوں کیلئے وورسٹر میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ جاری ہے، دو روزہ پریکٹس میچ میں گرین ٹیم کی قیادت اظہر علی اور وائٹ ٹیم کی کپتانی سرفراز احمد کررہے ہیں۔

میچ کے دونوں دن نوے نوے اوورز کا کھیل ہوگا، دونوں ٹیموں میں گیارہ گیارہ کھلاڑی شامل ہیں۔

Blockquote