کراچی : دودھ کی قیمتوں میں من مانہ اضافہ ،متعدد دکانیں سیل
کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا،انتظامیہ ...
کاروبار
کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا،انتظامیہ نے سرکاری نرخوں پردودھ فروخت نہ کرنے والی متعدد دکانوں کو سیل کردیا۔
کراچی میں من مانی کرتے ہوئے دودھ کی قیمتوں میں ایک بارمن مانااضافہ کردیا ، دودھ کا سرکاری نرخ 94روپے لیٹر ہے ، پہلے ہی گوالے 110روپے لٹرفروخت کررہےتھے اور اب مزید دس روپے اضافے کےبعد 120روپے کر دیا۔
دوسری جانب کمشنر کراچی نے ہدایت پرچند دکانداروں کے خلاف کاررائی کی گئی ، شہر بھر میں صرف 76دکانوں پرچندہزار روپے کےجرمانےکئے گئے ۔
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.