Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

پاکستان ٹیم انگلینڈ کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، شعیب اختر

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ...
شائع 03 اگست 2020 08:48pm

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم انگلینڈ کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اپنے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر پر امید دکھائی دیئے اور کہا کہ سیریز میں تگڑے مقابلے متوقع ہیں۔ پاکستان کے پاس بہترین بولرز موجود ہیں جو انگلینڈ کو ٹف ٹآئم دیں گے۔

enter image description here