مفتی عبدالقوی کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور:مفتی عبدالقوی کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،...
لاہور:مفتی عبدالقوی کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ویڈیو میں مفتی قوی کو خاتون کے ساتھ رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔
مفتی عبدالقوی کی ایک اور ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچےہیں،اس بارمفتی عبدالقوی کو سیلفیاں نہیں بلکہ خاتون کے ساتھ رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
مفتی عبدالقوی متنازع ویڈیوز اور سیلفیوں کی وجہ سے مشہور ہیں ،وہ ویڈیوز چاہے مقتول قندیل بلوچ کے ساتھ ہوں یا ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کے ساتھ سیلفی کا معاملہ ہو،وہاں آپ کو مفتی عبادلقوی ضرور نظر آئیں گے۔
مفتی عبدالقوی کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل#AajNews #AajUpdates #Video #MuftiQavi #SocialMedia pic.twitter.com/59FrDy9X9j
— Aaj News Urdu (@aaj_urdu) September 10, 2020
مزید خبریں
مریم نواز اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام کیوں نہیں لگاتیں؟ سینئر لیگی رہنما کا انکشاف
ناپا میں جاری ویمن فیسٹیول، ملکی اور غیر ملکی گلوکاراؤں کو خراج تحسین پیش کیا گیا
آئی بروز بنوانے والی خواتین کے پھیپھڑوں کی خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف
اے ایس پی شہر بانو نقوی کی رخصتی ہوگئی
ارجیت سنگھ نے ماہرہ خان سے ہزاروں افراد کے سامنے معافی مانگ لی
چینی خلائی جہاز پاکستان سے سامان لے کر چاند پر جائے گا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.