سانحہ نائن الیون کو 19برس بیت گئے
نیویارک:سانحہ نائن الیون کو 19برس بیت گئے،11ستمبر2001کو امریکا میں...
نیویارک:سانحہ نائن الیون کو 19برس بیت گئے،11ستمبر2001کو امریکا میں موجود ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو اغوا ء کئے گئے 2طیاروں سے ٹکرا کر گرا دیا گیا تھا، سانحے میں 3ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔
11ستمبر 2001 وہ تاریخ ہے جب دہشتگردوں نے امریکی ترقی کی نشانی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو حملوں کیلئے منتخب کیا تھا اور نیویارک کے ماتھے کا جھومر ورلڈ ٹریڈ سینٹر لمحوں میں ملبے کا ڈھیر بن گیا، تاہم اس کے ساتھ ہی دنیا کی تاریخ بھی بدل گئی۔
11/9کے واقعے کو 19 برس بیت چکے ہیں لیکن اس حملے کے بعد شروع ہونے والی جنگ کی آگ ابھی تک بجھ نہ سکی ہے۔
اس دن امریکی ایئرلائن کے 2 مسافر طیارے 18 منٹ کے وقفے سے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی دونوں عمارتوں سے ٹکرائے تھے، ان واقعات میں 3 ہزار کے قریب افراد جان سے گئے تھے۔
مزید خبریں
اماراتی حکومت نے شہریوں کو آخری وارننگ دے دی
امریکا اور کینیڈا کے بعد آسٹریلیا میں بھی بھارتی جاسوس نیٹ ورک بے نقاب، 2 کی ملک بدری کا انکشاف
چین نے فلسطینی جماعتوں میں مذاکرات شروع کرا دیئے
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
غزہ پالیسی پر شدید اختلاف کے باعث امریکی سفارت کار و ترجمان مستعفی
’آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.