پروازوں میں ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونے کا انکشاف
فضائی آپریشن کے دوران کورونا ایس او پیز کو نظرانداز کرنے پر این...
فضائی آپریشن کے دوران کورونا ایس او پیز کو نظرانداز کرنے پر این سی او سی کا نوٹس جاری ہوگیا۔ سول ایوی ایشن نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ اندرون ملک پروازوں میں ایس او پی فالو نہیں کی گئیں۔
سول ایوی ایشن کے مطابق پاکستان میں کورونا ابھی ختم نہیں ہوا۔ تمام مسافر فضائی سفر کے دوران ماسک پہن کررکھیں۔ سماجی فاصلے کو بھی مدنظر رکھا جائے۔ مسافروں کے سیٹوں پر بیٹھنے کے بعد تصاویر لی جائیں۔ تصاویر ایئرپورٹ انتظامیہ کو جمع کرائی جائینگی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔