ڈی ایم سی کورنگی میں ایک ارب 96 کروڑ سے زائد کی کرپشن کا انکشاف

کراچی کے بلدیاتی اداروں میں ایک ارب چھیانوے کروڑ سے زائد کی...
شائع 19 ستمبر 2020 12:34pm

کراچی کے بلدیاتی اداروں میں ایک ارب چھیانوے کروڑ سے زائد کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔

ڈی ایم سی کورنگی میں تین سال کے دوران ایک ارب چھیانوے کروڑ سے زائد کی کرپشن ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ڈی ایم سی کورنگی میں ہونے والی کرپشن فنڈ کی خردبرد، جعلی بھرتیوں، بلوں، خریداریوں کی مد میں کی گئی۔