Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

نوازشریف کا خطاب نشر ہوا تو قانونی آپشن استعمال کریںگے، شہبازگل

معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ ‏اگر مفرور مجرم نواز شریف نے اے...
شائع 19 ستمبر 2020 12:54pm

معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ ‏اگر مفرور مجرم نواز شریف نے اے پی سی سے خطاب کیا، اور نوازشریف کا خطاب نشر ہوا تو پیمرا اور دیگر قانونی آپشنز استعمال ہوں گے۔

شہباز گل کا کہنا ہے کہ یہ کیسے ممکن ہے ایک مفرور مجرم سیاسی سرگرمی کرے اور بھاشن دے۔ شریف خاندان جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں بول سکتا۔ نوازشریف اتنے جھوٹے ہیں کہ بیماری پر بھی جھوٹ بولتے ہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div