'ریلوے کی اراضی پر تجاوزات ہر قیمت پر ختم کی جائیں گی'
پیر کو ریلوے آفس کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ پاکستان ریلوے کےلئے انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں۔
وزیر ریلوے شیخ رشید احمدکہتے ہیں کہ ریلوے کی اراضی پر تجاوزات ہر قیمت پر ختم کی جائیں گی۔
پیر کو ریلوے آفس کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ پاکستان ریلوے کےلئے انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بہتر خدمات کےلئے مسافر اور مال بردار گاڑیوں کی نجکاری کی جارہی ہے جبکہ پاکستان ریلوے میں اشاروں کا نیانظام بھی متعارف کرایا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے کےلئے ساڑھے 10ارب روپے مختص کئے گئے ہیں اور سندھ کی صوبائی حکومت بھی اس منصوبے کےلئے مکمل تعاون کررہی ہے۔
ریڈیو پاکستان
مقبول ترین

اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔