ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافے کا رجحان
کراچی: انٹربینک میں امریکی کرنسی کے مدمقابل پاکستانی روپے کی ...
کاروبار
کراچی: انٹربینک میں امریکی کرنسی کے مدمقابل پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر 64 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج بدھ کے روز ڈالر 64 پیسے مہنگا ہوا ہے، جس سے اس کی قدر 159 روپے 82 پیسے سے بڑھ کر 160 روپے 46 پیسے ہوگئی ہے۔
رواں ہفتتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک روپے بڑھ چکی ہے۔
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.