Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
14 Shawwal 1445  

پی آئی اے طیارہ معاملہ، ملائیشیا کا معاملے سے کوئی تعلق نہیں،شہباز گل

معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ملائیشیا کا اس سارے معاملے کا...
شائع 15 جنوری 2021 09:37pm

معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ملائیشیا کا اس سارے معاملے کا کچھ لینا دینا نہیں ۔ لیز کرنے والی کمپنی ملائشیا کی تھی نہ ہی وہاں کوئی کیس چل رہا تھا ۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے رد عمل دیااور ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا طیارہ بارہ سال قبل لیز پر لیا گیا تھا ۔

ان کا کہنا تھا کہ ریٹ کم ہونے پر نئے ریٹ کیلیے بات چیت ہو رہی تھی ۔ اگر پی آئی اے پیسے لٹاتا رہتا تو تنقید کرنے والے خوش ہوتے ۔

شہباز گل نے مزید کہا کہ ہمیں بطور پاکستانی پی آئی اے کی منیجمنٹ کو سپورٹ کرنا چاہیے۔

Special Assistant

shahbaz gill

Malaysia

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div