کورونا کیسز میں اضافہ: لاہور کے مزیدعلاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
لاہور:کوروناکیسزمیں اضافے کے بعد لاہورکے مزید علاقوں میں ...
لاہور:کوروناکیسزمیں اضافے کے بعد لاہورکے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ،ان علاقوں میں شاپنگ مالز،ریسٹورنٹ، دفاتربند رہیں گے ۔
پنجاب میں کوروناکے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاہورکےمزیدعلاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا ،زیادہ کوروناٹیسٹ مثبت آنے والے علاقوں میں لاک ڈاؤن لگایاجارہاہے۔
لاہورمیں گلی نمبر4اےبلاک،بلڈنگ نمبر20،سیکٹرایف،گلی نمبر2اےبلاک اورعسکری10میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیاگیا۔
اس کے علاوہ مین غازی روڈایس بلاک فیز2 ڈی ایچ اے ،گلی نمبر7سرورکالونی اورمین اسٹریٹ فضل پارک شادباغ میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔
لاک ڈاؤن والےعلاقوں میں شاپنگ مالز،ریسٹورنٹ اور دفاتربند رہیں گے جبکہ ہرقسم کے اجتماعات پرمکمل پابندی ہوگی۔
coronavirus
Smart lockdown
lahore
مزید خبریں
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
اسلام آباد میں بچھو گینگ کے 3 کارندے گرفتار
کیا سولر سسٹم سے بجلی کا بل صفر کیا جاسکتا ہے؟
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت آج ہوگی
پی ٹی آئی لاہور کا عمران خان کی رہائی کیلئے پرامن تحریک کا اعلان
خیبرپختونخوا سبقت لے گیا، صوبے میں کل سے گندم خریداری شروع ہوگی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.