Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
19 Ramadan 1445  

پنجاب : سینیٹ الیکشن، پرویز الہی کا اہم کردار

پنجاب کے سینیٹ الیکشن میں کس نے ڈیل کروائی۔ اندرونی کہانی سامنے...
شائع 25 فروری 2021 08:05pm

پنجاب کے سینیٹ الیکشن میں کس نے ڈیل کروائی۔ اندرونی کہانی سامنے آ گئے۔ چوہدری پرویز الہیٰ کے مسلم لیگ نون اور پیپلزپارٹی سے رابطوں کے بعد تمام جماعتوں نے اپنے اضافی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔

پنجاب میں سینیٹ انتخاب سےمتعلق اندرونی کہانی سامنے آگئی،ذرائع کے مطابق پنجاب میں بلامقابلہ انتخاب کےلئےپرویزالہی کامرکزی کردار رہا۔

ذرائع کے مطابق پرویزالہی نےپی پی اورن لیگ کی قیادت سے رابطہ کیا۔

ذرائع کے مطابق پرویزالہی کاآصف علی زرداری سے فون پر رابطہ ہوا، پرویزالہی کےرابطےکےبعدپیپلزپارٹی نےاپناامیدوارواپس لیا، پرویزالہی نےن لیگ کے اہم قائدین سے بھی رابطہ کیا ، رابطوں کےنتیجے میں لیگی امیدواروں نےکاغذات واپس لئے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div