پنجاب: مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری
لاہور:پنجاب میں مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد کر دی گئی، محکمہ...
لاہور:پنجاب میں مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد کر دی گئی، محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے صرف 10 اضلاع کی مساجد میں ایس او پیز کے ساتھ محدود تعداد میں اعتکاف کی اجازت ہوگی،ان اضلاع میں ساہیوال، بہاولپور، چنیوٹ، گجرات، اوکاڑہ، اٹک، سیالکوٹ، ڈی جی خان، حافظ آباد اور جھنگ شامل ہیں۔
کمشنر لاہور نےشہریوں سے عبادات گھر پر کرنے کو ترجیح دینے کی اپیل کردی۔
lahore
punjab
Notification
Ban
Mosque
مزید پڑھیں
مقبول ترین
منیب الرحمان نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا
ویڈیو: ریشم کی تیاری کیلئے کیڑا کیسے دردناک موت سے گزرتا ہے
پاکستان کی 7 جامعات کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں شامل
صرف پروجسٹوجن پر مبنی گولی کھانے سے چھاتی کے کینسر کا خدشہ
جنرل باجوہ نے خود سے منسوب انٹرویو جعلی قرار دیدیا، صحافی کا دعویٰ
تازہ ترین
Comments are closed on this story.