مولانا فضل الرحمان کی طبیعت بہتر، اسپتال سے ڈسچارج
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبعیت بہتر...
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبعیت بہتر ہوگئی۔مولانا فضل الرحمان کو کراچی میں نجی اسپتال سے ڈسچارج کردیا۔
مولانا فضل الرحمان کو کراچی میں نجی اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔اسپتال عملہ نے مولانا فضل الرحمان کو الودع کیا۔
ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان آج کراچی میں آرام کریں گے اور کل کراچی سے اسلام آباد پہنچیں گے۔
مولانا فضل الرحمان اتوار کو سوات جلسہ کی قیادت کریں گے۔
مولانا فضل الرحمان 24 جون کو کراچی کے ایک نجی اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔آٹھ دن زیر علاج رہنے کے بعد مولانا فضل الرحمان مکمل صحتیاب ہوگئے ہیں۔
Fazal ur Rehman
JUIF
مزید خبریں
پی ٹی آئی لاہور کا عمران خان کی رہائی کیلئے پرامن تحریک کا اعلان
سب انسپکٹر کی تھانے میں فائرنگ، نائب محرر نے چھپ کر جان بچائی
پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
پنجاب میں گندم بحران : وزیراعظم کی آج نواز شریف سے ملاقات متوقع
سپرنٹنڈنٹ کا اڈیالہ جیل میں مزید بھکاری رکھنے سے انکار
بہبودِ عامہ اولین ترجیح، یلو لائن پر بھی کام شروع ہوچکا ہے، شرجیل میمن
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.