پاکستان شائع 07 نومبر 2024 09:25am مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع مولانا فضل الرحمان برطانیہ میں 10روز قیام کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 12:57pm آرمی چیف کی مدت ملازمت بڑھانے کا معاملہ: پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے سر جوڑ لیے پارلیمان سے منظور ہونے والی ترامیم سے متعلق مشاورت ہوگی
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 10:26am 27 ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان نے کال دی تو لگ پتہ جائے گا، شیخ رشید آرمی چیف جنرل سے پھر کہوں گا کہ لوگوں کو معافی دیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 07:27pm آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ - حکومت نے ترمیم کی نئی حکمت عملی بنا لی مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ آئینی ترامیم پر مشروط رضا مندی ظاہر کردی، ترمیم ایس سی او اجلاس کے بعد پیش کی جائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 12:20pm محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، جے یوآئی کا امیرمنتخب ہونے پر مبارکباد پارلیمان کی بالادستی اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے مولانا کا کردار قابل تحسین ہے، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 02:59pm بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو چیئرمین پی ٹی آئی نے سربراہ جے یو آئی کو 5 سال کیلئے امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 03:54pm مولانا فضل الرحمان 5 سال کیلئے جے یو آئی کے بلامقابلہ امیر منتخب مولانا عبدالغفور حیدری جے یو آئی کے بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 12:26pm مجوزہ آئینی ترمیم: تحریک انصاف کا وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے وفود کی ملاقات آج شام کو ہوگی، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 08:56pm فضل الرحمان نے آئینی ترامیم کا مسودہ مکمل مسترد کردیا، منانے کیلئے حکومت کی سر توڑ کوششیں کوشش ہے جمہوری قوتوں کو اکٹھا کریں، تحریک انصاف اورجے یوآئی قریب آرہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 05:32pm عمران خان نے آئینی ترامیم پر فضل الرحمان کے کردار پر شک کا اظہار کردیا آئینی ترمیم 3 امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 01:57pm آئینی ترمیم لانے میں حکومت فی الوقت ناکام، کابینہ اجلاس ملتوی قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جبکہ سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:35am شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کو پہلے مرحلے کا فاتح قرار دے دیا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے 30 ستمبر کے حوالے سے نئی پیشگوئی کردی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 06:58pm سیاست کی پچ پر فضل الرحمان کی دونوں جانب محتاط بیٹنگ جاری، آئینی ترمیم پر کسی کو نہ کی اور نہ کسی کو ہاں مولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 01:49pm اسحاق ڈار کی بلاول بھٹو سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورت حکومتی وفود کی سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے ہونے والی ملاقاتوں کا حکومت آج جواب دے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:21pm عالمی برادری کوپیغام دینا چاہتا ہوں اسرائیل کا وجود تسلیم نہیں کیا جا سکتا، فضل الرحمان امریکا انسانی حقوق کا قاتل تو ہو سکتا ہے،علمبردار نہیں ہوسکتا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 08:27pm مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے تعاون کا اشارہ دے دیا سیاستدانوں اور قائدین کو غیر ضروری سمجھنے سے زیادہ بڑی حماقت کوئی نہیں، سربراہ جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 12:40pm انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے سے متعلق کیس: جے یو آئی نے مزید وقت مانگ لیا الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 23 اگست 2024 11:07am سپریم کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا یوم تشکر منانے کا اعلان سپریم کورٹ کا قابل اعتراض پیراگراف حذف کرنا قوم کو مبارک ہو، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 20 اگست 2024 12:40pm جمعیت علمائے اسلام کا سیاسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا فیصلہ ماضی قریب میں سیاسی اتحادوں کے تجربے اچھے نہیں رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 07:57pm ملک دیوالیہ ہورہا ہے، آپ کی توجہ صرف ٹیکس لگانے پرہے، مولانا فضل الرحمان پارلیمان اپنا مقدمہ ہار چکی ہے، اسٹیبلشمنٹ الیکشن میں دھاندلی کرے گی تو ایسا ہوگا، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان شائع 24 جون 2024 04:29pm ’آپریشن عزم استحکام‘ دراصل آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا، مولانا فضل الرحمان اسٹیبلشمنٹ کو ہر شعبے میں اپنی بالادستی ختم کرنا ہوگی، سربراہ جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 06:24pm پی ٹی آئی اور جے یو آئی قومی اسمبلی میں مل کر بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر متفق مولانا فضل الرحمان سے اسد قیصر کی ملاقات، سیاسی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2024 10:32pm امید ہے تمام اتحادی جماعتیں ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی، وزیراعظم وزیراعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ، عید الاضحٰی کی مبارکباد کا تبادلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 07:42pm مولانا کی سیاسی سرگرمیوں میں اچانک تیزی، وزیراعظم کے بعد وزیرداخلہ سے ملاقات وزیر داخلہ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، نیک خواہشات کا اظہار
پاکستان شائع 13 جون 2024 12:39pm وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مسائل کےحل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز فضل الرحمان نے ہمیشہ جمہوری اقدار کی حفاظت کیلئے پر امن جدوجہد کو فروغ دیا، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2024 02:16pm سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں ہوتا، ہم بات چیت کا کہہ رہے ہیں، بیرسٹر گوہر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ بات چیت جاری ہے، امید ہے مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ ہوں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 22 مئ 2024 11:21pm مولانا فضل الرحمان نے مشترکہ جدوجہد کے لیے تحریک انصاف سے گارنٹی مانگ لی آئین پاکستان کی کوئی حیثیت نہیں رہی، پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوچکی، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 15 مئ 2024 09:11pm انتخابی کامیابی کے لیے اسٹبلشمنٹ پر انحصار کرنا بند کیا جائے، مولانا فضل الرحمان سربراہ جے یو آئی کا حکمرانوں سے مستعفی ہونے اور دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 09 مئ 2024 11:02pm دھمکیوں پر خاموش نہیں رہیں گے، جیلوں میں جانے تک کے لیے تیار ہیں، مولانافضل الرحمان آپریشن کے نام پر ہم سے مزید خیرخواہی نہ دکھائی جائے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 07:00am مولانا فضل الرحمان کی حکومت میں شمولیت پر مذاکرات شروع ہونے کا دعوی بندوق کے زور پر بدتمیزی کے ساتھ کوئی آپ کی بات نہیں مانے گا، سابق نگران وزیر کھیل بلوچستان