Aaj News

ہفتہ, مئ 11, 2024  
03 Dhul-Qadah 1445  

'پاکستان میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی بھارت سے ہوئی'

لاہور جوہرٹاؤن دھماکےکےحوالےسے وزیراعظم نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایک بار پھر دہشتگردی کی منصوبہ بندی اور مالی اعانت بھارت سے ہوئی.
شائع 04 جولائ 2021 10:52pm

لاہور جوہرٹاؤن دھماکےکےحوالےسے وزیراعظم نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ سول اور ملٹری انٹیلی جنس ایجنسیوں کا کوآرڈینیشن قابل تعریف ہے۔ دہشتگردوں کے بین الاقوامی رابطوں کی نشاندہی ہوئی۔

انہوں نے کہاایک بار پھر دہشتگردی کی منصوبہ بندی اور مالی اعانت بھارت سے ہوئی، عالمی برادری کو اس ناجائز کام کے خلاف اداروں کو متحرک کرنا ہوگا۔

pm imran khan

lahore blast

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div