بلاول بھٹو کے طیارے کی ملتان ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو کراچی سے اسلام آباد لے...
شائع 04 جولائ 2021 10:53pm

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو کراچی سے اسلام آباد لے جانے والے طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی جسکے بعد اسے ملتان میں اتار لیا گیا ہے۔بلاول بھٹو کراچی سے اسلام آباد آ رہے تھے، بلاول ملتان سے براستہ سڑک اسلام آباد روانہ ہوگئے۔

PPP

chairman

Bilawal Bhutto Zardari