پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 08:54am ہم غریب صرف اسلام آباد میں بیٹھے بابوؤں کی سوچ کی وجہ سے ہیں، صدر زرداری تمام سیاستدانوں کو میثاق مفاہمت کی تجویز دیتے ہیں، بلاول، گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 08:14pm عوام نے ووٹ گالم گلوچ کرنےکیلئےنہیں دیا، اپوزیشن اپنا کردار ادا کرے،بلاول بھٹو عوام نے کسی ایک جماعت کو واضح اکثریت نہیں دی، مل کر مسائل حل کرنے کا اشارہ دیا ہے، چئیرمین پی پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 10:21pm عدالتی اصلاحات کے لیے ترامیم کو تیار ہیں، بلاول بھٹو عوامی مسائل کے حل کیلئے حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 03:18pm بلاول بھٹو زرداری کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد ہولی صرف ایک برادری نہیں معاشروں کے لیے اہمیت کا حامل ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 10:21pm غزہ کے حوالے سے قرارداد پر قومی اسمبلی میں ’نو نو‘ کے نعرے ہم نے نوٹ کرلیا ہے، کس نے نو کہا ہے، اسپیکر ایاز صادق
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 11:00am پیپلز پارٹی کا لاہور میں صدارتی گیسٹ ہاؤس بنانے کا فیصلہ صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو چند روز میں لاہور پہنچیں گے، پارٹی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 07:39am بلاول اپنے والد کیلئے ووٹ مانگنے مریم نواز کے پاس پہنچ گئے پاکستان سنگین بحرانوں سے گزر رہا ہے، کوئی جماعت اکیلے مسائل حل نہیں کرسکتی، مریم نواز، بلاول بھٹو کی گفتگو
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 12:05pm 44 سال بعد تاریخ درست ہونے جا رہی ہے، بلاول کا بھٹو صدارتی ریفرنس فیصلے پر ردعمل جب تفصیلی فیصلہ آئے گا تو تفصیل سے بات کرسکوں گا، بلاول بھٹو
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 01:19pm وزیراعظم سے آصف زرداری اور وفد کی ملاقات، ساتھ کھڑے رہنے کا عزم ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی شریک تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 02:13pm قومی اسمبلی میں بلاول نے سائفر کا معاملہ اٹھا دیا، سنی اتحاد مشتعل اسپیکر کا جمشید دستی کو انتباہ، پی پی اراکین نے بلاول کو حصار میں لے لیا
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 11:55am تمام اتحادی سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے، شہباز شریف مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 05:40pm بلوچستان میں دہشتگردی کا مقابلہ 2008 کی پالیسی کے تحت کرنے کی کوشش کریں گے، بلاول لاپتا افراد کے مسئلےکو حل کرنے کیلئے کمیٹی بنائیں گے، تمام سیاسی جماعتوں کو کمیٹی میں دعوت دیتا ہوں، بلاول
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 06:28pm جن عہدوں پر ن لیگ سے بات نہیں، وہاں ایم کیو ایم کو موقع ملے گا، بلاول بھٹو ن لیگ سےہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے کہ کہاں کہاں گورنرز فائنل ہوں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 28 فروری 2024 09:45pm شہباز شریف کا عشائیہ، بلاول نے چارٹر برائے معیشت، قومی اتفاق رائے کی تجاویز پیش کردیں آصف علی زرداری ، چیئرمین سینیٹ سمیت دیگر کی عشائیے میں شرکت
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 05:22pm بلاول نے عارف علوی پر دو مقدمات بنانے کا اعلان کردیا ن لیگ کے ساتھ مل کر کام کروں گا، سیاستدان ایک دوسرے کی عزت کریں گے تو مسائل حل ہونگے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 12:50am مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ بنیں گے، بلاول نے اعلان کردیا اویس قادر شاہ اسپیکراور نوید انتھونی ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ہوں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 06:02pm آصفہ بھٹو کو بینظیر بھٹو کی نشست سے منتخب کرانے کا فیصلہ بلاول بھٹو نے این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 23 فروری 2024 01:20pm کون بنے گا وزیراعلیٰ سندھ؟ پیپلز پارٹی آج فیصلہ کرے گی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع
پاکستان شائع 22 فروری 2024 11:29pm بلاول نے خود پر دھاندلی کا غلط الزام لگانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا بلاول نے اپنے انتخابی حلقے کے تمام فارم 45 عوام کے سامنے رکھ دیے
پاکستان شائع 22 فروری 2024 02:25pm پیپلز پارٹی میں آئینی عہدوں کیلئے مشاورت ، سرفرازبگٹی، گیلانی، مرادعلی شاہ کو گرین سگنل موجودہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا نام بھی زیرغور ہے۔ ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 01:18pm ن لیگ کے ساتھ اتحاد کے بعد پیپلز پارٹی کا پنجاب میں بھی وزارت نہ لینے کا معاہدہ پنجاب میں وزارت نہ لینے پر پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے رہنماؤں نے تحفظات کا اظہار کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 03:26pm ’بلاول میرا پرنس چارمنگ ہے!‘ والد کے تبصرے پر بیٹے کا ردعمل وائرل پریس کانفرنس کے دوران سابق صدر کا بیٹے سے والہانہ محبت کا اظہار
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 01:56pm شہباز وزیراعظم اور زرداری صدر: پی پی اور ن لیگ میں حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا چیئرمین سینیٹ، سندھ پنجاب اور بلوچستان کے گورنرز ، اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدوں کیلئے بھی اتفاق
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 05:38pm حکومت سازی کے عمل میں تعطل نظر آرہا ہے، تاخیر کی وجہ مسلم لیگ ن کی غیر سنجیدگی ہے، بلاول موقف نہیں بدلیں گے، میں اسٹیلشمنٹ سے مل رہا ہوں تو ثبوت دیں، پی پی رہنما
پاکستان شائع 19 فروری 2024 01:35pm پیپلز پارٹی قیادت کا لاہورسمیت پنجاب بھرمیں پارٹی کی تنظیم نوکا فیصلہ پیپلزپارٹی لاہور کے صدرچودھری اسلم گل کا استعفیٰ منظور
پاکستان شائع 17 فروری 2024 01:26pm این اے 127 میں بلاول بھٹو کی شکست پر تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا فیصلہ پیپلز پارٹی قیادت حکومت سازی کے بعد کمیٹی قائم کرے گی
شائع 11 فروری 2024 07:59pm نواز شریف اور بلاول، کون ہوگا وزیراعظم اور کون بنے گا صدر؟ سیاسی جوڑ توڑ اور ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری
▶️ پاکستان شائع 10 فروری 2024 07:46pm کیا مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب بننے جارہی ہیں؟ زرداری شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی دونوں جماعتیں مشاورت کے بعد بات چیت کو آگے بڑھائیں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 11:26pm پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مشترکہ حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا این اے 127 میں انتخابی نتائج چیلنج کرنے پر بھی مشاورت ہوگی
پاکستان شائع 09 فروری 2024 12:22am بلاول نے انتخابی نتائج کی سست روی پر تشویش کا اظہار کردیا پیپلز پارٹی کے لئے ابتدائی انتخابی نتائج حوصلہ افزاء ہیں، بلاول