وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، بجٹ پر مشاورت ملاقات میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو دو ماہ میں صوبوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔ شائع 06 مئ 2025 08:45am
بھارت نے بلاول بھٹو زرداری اور عمران خان کا بھی ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا چئیرمین پیپلز پارٹی کا ایکس اکاؤنٹ بلاک کرنے پر سینیٹر شیری رحمان کا ردعمل سامنے آیا ہے شائع 04 مئ 2025 02:55pm
گجرات کے قصائی مودی نے سندھو پر حملہ کیا، اگر پانی بند ہوا تو پھر اُن کا خون بہے گا، بلاول بھٹو جنگ نہیں چاہتے لیکن جو سندھو پر حملہ کرے گا، اس سے لڑیں گے، میر پور خاص میں جلسے سے خطاب شائع 01 مئ 2025 09:32pm
بھارت کے ساتھ تصادم جوہری جنگ کا باعث بن سکتا ہے، بلاول بھٹو نے دنیا کو خبردار کردیا 2 ایٹمی قوتوں میں کشیدکی کم نہ ہوئی تو محدود جھڑپیں جنگ کی صورت اختیار کر سکتی ہیں، برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو شائع 01 مئ 2025 05:09pm
عالمی برادری تسلیم کرتی ہے کہ پاکستان کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں، بلاول بھٹو پاکستان کنٹرول لائن پر صرف اشتعال انگیزی کا جواب دیتا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی کا بی بی سی ریڈیو کو انٹرویو شائع 30 اپريل 2025 07:01pm
خدشہ ہے بجٹ کے بعد پیپلزپارٹی ایک بار پھر سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈلوائے گی، عمر ایوب دریائے سندھ کے پانی پر پیپلزپارٹی کے ڈاکے کے خلاف سب نے بھرپور کردار ادا کیا، اپوزیشن لیڈر شائع 29 اپريل 2025 06:10pm
مشترکہ مفادات کونسل نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کا منصوبہ ختم کردیا سی سی آئی سے باہمی اتفاق کے بغیر کوئی نئی نہریں نہیں بنائی جائیں گی، مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں فیصلہ شائع 28 اپريل 2025 11:50pm
نان اسٹیٹ ایکٹرز دونوں ملکوں کیلئے مسئلہ، دہشت گردی کاحل مذاکرات ہیں، بلاول بھٹو زرداری بھارت ہٹ دھرمی پر قائم رہا تو پاکستان بھی شملہ سمیت تمام معاہدوں پر نظرثانی کر سکتا ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کی آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگو اپ ڈیٹ 28 اپريل 2025 11:10pm
بلاول بھٹو کے بیان نے بھارتی سیاسی جماعت میں پھوٹ ڈال دی ششی تھرور کانگریس پارٹی میں ہیں یا بی جے پی میں؟ ادت راج کا سوال شائع 28 اپريل 2025 09:12am
بھارت نے پانی روکا تو ایران کو بھی مسائل ہوں گے، بلاول بھٹو وزیراعظم چاہیں تو کل جماعتی کانفرنس بلا سکتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 26 اپريل 2025 09:08pm
’دریائے سندھ میں یا تو ہمارا پانی بہے گا یا اُن کا خون‘، بلاول کا مودی سرکار کو دوٹوک پیغام مشترکہ مفادات کونسل میں رضا مندی کے بغیر سندھ میں کوئی نہر نہیں بنے گی، بلاول بھٹو کا سکھر میں جلسے سے خطاب شائع 25 اپريل 2025 11:28pm
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2 مئی کو طلب وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی وزرا اور 24 حکام کو خصوصی دعوت پر بلایا گیا ہے شائع 25 اپريل 2025 07:22pm
وزیراعظم نے نئی نہروں کی تعمیر رکوادی، منصوبہ صوبوں کے باہمی اتفاق رائے سے مشروط کردیا مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں باہمی اتفاق تک نہیریں نہیں بنیں گی، وزیراعظم کی بلاول کے ہمراہ گفتگو شائع 24 اپريل 2025 11:16pm
وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات آج، نہری منصوبوں پر بات چیت متوقع وزیراعظم شہبازشریف ملاقات میں بلاول بھٹو کے تحفظات دورکریں گے . شائع 24 اپريل 2025 12:47pm
بلاول بھٹو جلسے میں کھڑے ہوکر پانی جیسے اہم مسئلے پر سیاست نہ کریں، عظمیٰ بخاری سیلاب کے دنوں میں قیمتی پانی ضائع ہو جاتا ہے، ہمیں اسے بہتر طریقے سے مینج کرنے کی ضرورت ہے، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 06 اپريل 2025 06:00pm
سیاست اور اپوزیشن قیدی نمبر 804 کا حق ہے، لیکن دہشت گردی کے خلاف کردار ادا کریں، بلاول عوام کا مطالبہ ہے کینالز نامنظور، پیپلز پارٹی حکومت کے ساتھ نہیں، عوام کے ساتھ کھڑی ہوگی، بلاول بھٹو اپ ڈیٹ 05 اپريل 2025 08:13am
پی ٹی آئی سے مذاکرات: حکومت نے بلاول بھٹو کی ثالثی قبول کر لی، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ بلانے پر آمادگی پیکا قانون کے ممکنہ غلط استعمال کے حوالے سے مذاکرات کیے جا سکتے ہیں رانا ثناء اللہ شائع 25 مارچ 2025 09:29pm
دہشت گردی عروج پر ہے اور سیاست تقسیم کا شکار ہے، بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی کا خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی صورتحال پر اظہار تشویش، خصوصی توجہ دینے کا مطالبہ شائع 24 مارچ 2025 07:55pm
ذوالفقار علی بھٹو کو اعلیٰ ترین سول اعزاز ملنا تاریخ کا اہم سنگ میل ہے، بلاول بھٹو آئینِ کے خالق ذوالفقار بھٹو کیلئے نشانِ پاکستان کا اعزاز بھٹوازم کے نظریے کی فتح ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 23 مارچ 2025 10:10pm
جو آگ پاکستان میں لگی ہے اردگرد والے مت سمجھیں کہ ان تک نہیں پہنچے گی، بلاول رعوکا نہ گیا تو دہشت گردی کی یہ آگ سات سمندر پار تک جائے گی، بلاول شائع 18 مارچ 2025 04:31pm
دریائے سندھ پر کینال کا معاملہ: پیپلز پارٹی کا طاقتور حلقوں اور وفاق کو عوامی طاقت سے جواب دینے کا فیصلہ دریائے سندھ سے کینال نکالنے کے خلاف سندھ بھر میں احتجاج، بلاول نے منیا نعرہ متعارف کرا دیا شائع 16 مارچ 2025 02:17pm
قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے، ہم سب کو دہشتگردی کیخلاف متحد ہونا پڑے گا، بلاول بھٹو سیکیورٹی فورسز کو کامیاب آپریشن پر سلام پیش کرتے ہیں، محکمہ اطلاعات سندھ کے پورٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 11:38pm
نواز شریف نے نیشنل ایکشن پلان بنایا، شہباز پلان ٹو کیوں نہیں بنا سکتے، بلاول میں ایک سال کا تھا جب وزیراعظم ہاؤس سے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی، قومی اسمبلی میں خطاب اپ ڈیٹ 13 مارچ 2025 08:59pm
دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنا صوبے کے عوام کے لیے زندگی اور موت کا کیس ہے، بلاول بھٹو ابھی تک مکمل اعتماد سازی نہیں ہوئی کہ ہم حکومت میں شامل ہوں، بلاول اپ ڈیٹ 11 مارچ 2025 04:43pm
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کیا جائے گا، منصوبے پر پیپلزپارٹی کو مکمل اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم نے یقین دہانی کرادی وزیر اعظم سے پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 11:33pm
اپوزیشن کے رویے سے لگتا ہے کہ انہیں عوامی مسائل میں کوئی دلچسپی نہیں، بلاول بھٹو صدر مملکت نے مسائل کے ساتھ نشاندہی بھی کی، چیئرمین پیپلز پارٹی کی گفتگو اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 07:32pm
وزیراعظم اور بلاول کی ملتوی ہونے والے ملاقات آج ہوگی بلاول بھٹو حکومت سے ہونے والے معاہدوں پر اپنی جماعت کے تحفظات وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے شائع 04 مارچ 2025 07:31am
وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات ملتوی وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح حکومتی اتحادی اجلاس بھی ہوگا اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 12:36pm
ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے، بلاول بھٹو ماضی میں احتساب کے نام پر پیپلز پارٹی کو نشانہ بنایا جاتا رہا، آکسفورڈ یونین سے خطاب اپ ڈیٹ 26 فروری 2025 08:13pm
والدہ نے کسی سے بدلہ لینا نہیں سکھایا، اسی لیے کہتا ہوں جمہوریت بہترین انتقام ہے، بلاول بھٹو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا آکسفورڈ یونیورسٹی میں لیکچر شائع 21 فروری 2025 08:23am