پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 07:49pm ن لیگ پر فیصلہ چھوڑتے تو 8 فروری کو الیکشن نہ ہوتے، بلاول بھٹو زرداری قائدعوام نے ہمیں آئین اور ایٹم بم کا تحفہ دیا، ہم آئین کے بانی کو انصاف دلوائیں گے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 02:16pm ذوالفقار بھٹو ریفرنس عدلیہ کا امتحان ہے، آج بھی کچھ قوتیں نہیں چاہتیں میرے نانا کو انصاف ملے: بلاول اس وقت بھی جتنے مسلمان حکمران مرے ان کی موت طبی نہیں بلکہ انہیں مارا گیا، چیئرمین پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 02:41pm بھٹو کی پھانسی پر صدارتی ریفرنس کی 11 برس بعد ہونے والی سماعت جنوری تک ملتوی، 9 عدالتی معاونین مقرر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجربینچ کررہا ہے
لائف اسٹائل شائع 11 دسمبر 2023 09:23pm بلاول کی منگنی اور شادی کا سوال، آصف زرداری نے کیا جواب دیا؟ بلاول نوجوانوں کا لیڈر ہے ابھی پندرہ سال یوتھ کا نمائندہ رہ سکتا ہے، آصف زرداری
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 06:59pm سنگین واقعات میں ملوث دہشت گردوں کو افغانستان سے واپس بلایا گیا، بلاول بھٹو عمران خان کی پالسیوں کے باعث ملک کو دہشت گردی کا سامنا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2023 03:17pm کہا گیا کے پی میں کسی اور کو وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ ہوچکا، بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہ تو کوئی کھلاڑی کر سکتا ہے نہ کوئی اور، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 11:31pm میاں صاحب چوتھی بار بھی سلیکٹ ہوکر آئے تو نہ عوام مانیں گے نہ میں مانوں گا، بلاول بھٹو 3 بار فیل ہونے والا وزیراعظم چوتھی بار آکر کیا تیر مارے گا، چیئرمین پی پی
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 09:48pm ذوالفقار بھٹو پھانسی کیخلاف ریفرنس: بلاول کی سینئر پارٹی وکلاء سے مشاورت ریفرنس کی سماعت کے موقع پر پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت سپریم کورٹ میں موجود ہوگی، ذرائع
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 07:59pm ’پہلے عمران نے کہا وفاق کنگلا ہوگیا، آ ج وہی زبان نواز شریف بول رہے ہیں‘ 18 ویں ترمیم کیلئے رونا رویا گیا کہ صوبائی خودمختاری دینے سے وفاق کنگلا ہوگیا، نثار کھوڑو
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 05:33pm میں کسی اور کی طرف نہیں دیکھنا چاہتا،عوام پر اعتماد کرتا ہوں، بلاول بھٹو پرانے سیاستدان مسائل کی طرف نہیں دیکھ رہے ہیں نہ ہی مستقبل میں کوئی پلان ہے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 11:24pm بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کردی پیپلز پارٹی پارلیمانی بورڈ نے بلاول بھٹو کو ٹکٹوں کی تقسیم پر تجاویز دیں
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 11:55pm یہ تاثر ختم ہونا چاہیے کہ کوئی فیورٹ ہے، یوسف رضا گیلانی بلاول بھٹو معروضی حالات کے مطابق اپنے بیان دے رہے ہیں، سابق وزیر اعظم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 11:45pm ’18ویں ترمیم نامکمل ہے‘، ن لیگ نے مزید ترمیم کا عندیہ دے دیا 18ویں ترمیم پر مزید کام کرنا باقی ہے، رہنما ن لیگ احسن اقبال
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:53pm میاں صاحب انتظامیہ کی مدد کے بجائے نظریے پر الیکشن لڑیں، بلاول بھٹو سی پیک تبھی کامیاب کہلا سکتا ہے جب مقامی لوگوں کا اسٹیک ہو، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 07:07pm اسلام آباد میں بیٹھے بابو خود کام کرتے ہیں نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں، بلاول بھٹو سوچتا ہوں کون سا پاکستان ہے، جہاں 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 04:16pm عمر سے فرق نہیں پڑتا، بزرگ بھی ملک کیلئے نئی سمت کا تعین کرسکتے ہیں، بلاول سمجھتا ہوں بلوچستان کے عوام کیساتھ سب سے بڑی نا انصافی ہورہی ہے، بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 04:02pm ہماری مخالف کوئی سیاسی جماعت نہیں، پیپلز چارٹر آف اکانومی لائیں گے، بلاول کا کوئٹہ میں جلسہ سیاستدان ذاتی انا کے بجائےعوام کا سوچیں، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 09:28pm آصف زرداری اور بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچ گئے، کل جلسے سے خطاب کریں گے کوئٹہ پہنچنے پر بلوچستان کے رہنماؤں نے دونوں لیڈروں کا استقبال کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 10:10pm پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت کے کوئٹہ میں ڈیرے، عبد القدوس بزنجو کا جیالا بننے کا فیصلہ جلد ساتھیوں کے ساتھ آصف زرداری اور بلاول بھٹو سےملاقات کروں گا،قدوس بزنجو
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 12:45pm خیبرپختونخوا کے بعد مشن بلوچستان، بلاول آج شام کوئٹہ پہنچیں گے آصف زرداری کل کوئٹہ پہنچ کرجلسےمیں شرکت کریں گے، ذرائع
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 10:22pm اختلافات کی خبروں کے درمیان بلاول اور آصف زرداری کا دبئی میں فیملی ری یونین ری یونین کی تصویر میں صنم بھٹو بھی موجود
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 08:56pm آصف زرداری نے دیگر جماعتوں سے مذاکرات کیلئے 3 کمیٹیاں تشکیل دے دیں کس صوبے میں کون مذاکرات کرے گا؟ نام سامنے آگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 07:59pm زرداری کے انٹرویو کے بعد بلاول بھٹو اچانک دبئی روانہ، پروفائل تصویر بھی تبدیل کردی آصف زرداری بھی دبئی روانہ ہوگئے ہیں، شازیہ مری
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 12:18am بلاول پوری طرح تیار نہیں، روکوں گا تو مسئلے ہوں گے، آصف زرداری پیپلز پارٹی اس الیکشن میں اچھا خاصا سرپرائز دے گی، آصف زرداری کا دعویٰ
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 03:15pm بزرگ سیاستدان گھر بیٹھ کر نوجوانوں کیلئے دعا کریں، بلاول بھٹو پرانے سیاستدانوں کا ارادہ خدمت نہیں انتقام اور حساب لینا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 03:40pm شیر تو بلی نکلا، بلاول بھٹو کی ن لیگ پر دوبارہ تنقید مہنگائی لیگ نہ الیکشن جیتے گی نہ انہیں دو تہائی اکثریت ملے گی، چیرمین پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 02:06pm پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت نے پنجاب بھر کے صدور و جنرل سیکرٹریز کو طلب کر لیا قیادت کو پنجاب میں مضبوط امیدواروں کی فہرست بھی پیش کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 05:17am وہ کہتے ہیں ہماری بات ہوگئی ہے، بلاول کی نام لیے بغیر نواز لیگ پر تںقید پی پی رہنما نے ممکنہ انتخابی نتائج کیخلاف احتجاج اور دھرنے کا اشارہ بھی دے دیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 08:44pm بلاول بھٹو کا نواز لیگ پر بڑا حملہ، پی ٹی آئی سے تشبیہ دے دی، سلیکٹڈ راج قبول نہیں، پی پی چیئرمین کسی کو دوسری یا چوتھی بار منتخب کرنے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 09:16am چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو آج ایبٹ آباد کا دورہ کرینگے ورکرز کنونشن میں ہزارہ ڈویژن سے جیالے شرکت کریں گے
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ