گوادر میں قائد اعظم کے مجسمے کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ درج
گوادر میں قائد اعظم کے مجسمے کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ درج...
گوادر میں قائد اعظم کے مجسمے کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ انسداددہشتگردی ایکٹ کےتحت درج کیا گیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گوادر میں قائداعظم محمد علی جناح کےمجسمے کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی گوادر میں درج کیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ مقدمے میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں، واقعے میں ملوث ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز گوادر میں میرین ڈرائیو پر نصب قائد اعظم کے مجسمے کو دھماکا خیز مواد سےتباہ کردیا گیا تھا۔
بلوچستان
FIR
Blast
Gawadar
مزید خبریں
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارش کی پیشگوئی
حلیم عادل شیخ کیخلاف جعلسازی، دھمکانے کے مقدمے کی سماعت ملتوی
جائیداد کیلئے بیٹے نے والد کو مردہ قرار دیدیا
سیالکوٹ ائرپورٹ سے پنجاب پولیس کو مطلوب 2 اشتہاری ملزمان گرفتار
الیکشن کمیشن کی انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی، 5 نئے فارم بھی جاری
نواز شریف کی واپسی پر سب کچھ آئین وقانون کے مطابق ہوگا، نگراں وفاقی وزیر اطلاعات
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.